You can edit almost every page by Creating an account. Otherwise, see the FAQ.

وضو سے پہلے اور بعد کی دعا

From EverybodyWiki Bios & Wiki

Script error: No such module "AfC submission catcheck".


صفائی اور طہارت کی دو قسمیں ہیں ۔

پہلا دماغ کی تطہیر ہے

اور دوسراجسم کی تطہیر ہے۔

صحیح مسلم کتاب میں بتایا گیا ہے کہ “صفائی نصف ایمان ہے”۔

نماز پڑھنے سے پہلے وضو کرنا ضروری  ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

جو شخص اچھی طرح وضو کرےگا

اور وضو کے بعد دعا پڑھے  گاتو

اس کے لیے جنت کے  دروازے کھول دیے جائیں گے۔

نماز کی قبولیت کے لیے وضو ضروری ہے۔

وضوکی دعاپڑھنا سنت ہے۔

وضو سے پہلے ''بسم اللہ'' پڑھنا سنت ہے



References[edit]

[1]


This article "وضو سے پہلے اور بعد کی دعا" is from Wikipedia. The list of its authors can be seen in its historical and/or the page Edithistory:وضو سے پہلے اور بعد کی دعا. Articles copied from Draft Namespace on Wikipedia could be seen on the Draft Namespace of Wikipedia and not main one.