You can edit almost every page by Creating an account. Otherwise, see the FAQ.

Abdul Mannan Shingairkuri

From EverybodyWiki Bios & Wiki

حضرت مولانا عبدالمنان بن عثمان علي بن محمد رضا چودھری شنگائرکڑی (1912 - 13 October 1981; خلیفہ عبدالنور علی گرھکفنی)

عبدالمنان چودھری 1912ء میں ضلع سلہٹ کے ذکی گنج کے گاؤں شنگائرکڑی لیاقت پور میں ایک بنگالی مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے۔

ان کی تعلیم گھر اور مقامی مکتب میں شروع ہوئی۔ اس کے بعد ان کے والد مرحوم عثمان علي چودھری نے انہیں مدرسہ حسنیہ گنگاجل میں داخل کرایا اور وہاں ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد جھنگاباڑی سینئر عالیہ مدرسے میں داخلہ لیا۔ اس کے بعد شنگائرکڑی صاحب دیورائل سینئر مدرسے کے طالب علم بن گئے اور مولانا شاہ ابو یوسف محمد یعقوب بدرپوری سے عقیدہ، حدیث، تفسیر، فقہ، بلاغت، فرائض، منتق، نحو اور صرف کی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے مدرسہ عالیہ رام پور میں تعلیم حاصل کرنے کے لئے ہندوستان کا رخ کرکے اپنے اسلامی علم کو گہرا کیا۔

বিবাহ[edit]

আল্লামা​ শিঙ্গাইরকুড়ী নে চার শাদিয়াঁ কী। উনকী পহলী দো বিবিয়োঁ (মুনশী মন্তাজ আলী কা বেটী আওর কোটি মিঞা লিয়াকতপুরী সাহেব কা বেটী) সে কোই সন্তান নহীঁ থী। উনকী তিসরী বিবী (মৌলানা বশীরুদ্দীন সুপ্রাকান্দী ব​ড় মৌলবী সাহেব কী বেটী) কে মাধ্যম সে উনকা এক বেটা থা জিনকা নাম মৌলানা ওবায়দুর রহমান চৌধুরী শিঙ্গাইরকুড়ী। উনার চৌঠা বিবি আশরফুন্নেসা ছিলেন যিনি মৌলবী এসহাক আলী কেশরপুরী বারহালীর সাহেবজাদী ছিলেন। উনকে পাঁচ বেটে আওর নৌ বেটিয়াঁ এক সাথ থীঁ। সাহেবজাদাদের নাম নিম্নস্বরূপঃ হজরৎ মওলানা ফজলুর রহমান চৌধুরী শিঙ্গাইরকুড়ী, হজরৎ মওলানা লুৎফুর রহমান চৌধুরী (পীর সাহেব শিঙ্গাইরকুড়ী), হজরৎ মওলানা খলীলুর রহমান চৌধুরী শিঙ্গাইরকুড়ী, হজরৎ মওলানা মহবূবুর রহমান চৌধুরী শিঙ্গাইরকুড়ী, হজরৎ মওলানা ওলীউর রহমান চৌধুরী শিঙ্গাইরকুড়ী।

سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ گڑھکفنیہ شنگائرکڑیہ[edit]

  1. اللہ کا نبی اور رسول احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ صلّٰی اللہ علیہ وسلّم
  2. خلیفہ ابو بکر الصدیق ibn ʿUthmān ibn Abū Quḥāfa ibn ʿĀmir ibn ʿAmr ibn Kaʿb ibn Saʿd ibn Taym ibn Murrah ibn Kaʿb ibn Luʾayy ibn Ghālib ibn Fihr ibn Mālik ibn Naḍr ibn Kinānah ibn Khuzaymah ibn Mudrikah ibn Ilyās ibn Muḍar ibn Nizār ibn Maʿadd ibn ʿAdnān
  3. صحابی رسول سلمان فارسی
  4. القاسم بن محمد بن ابوبکر الصدیق
  5. جعفر الصادق
  6. بایزید بسطامی
  7. ابو الحسن خرقانی
  8. ابوعلی فارمدی
  9. ابویعقوب ہمدانی
  10. عبدالخالق غجدوانی
  11. محمد عارف روگری
  12. محمود بن یحیی انجیر فغنوی
  13. عزیزان علی رامتانی
  14. محمد بابا سماسی
  15. سید شمس الدین امیر کلال
  16. سید بہاء الدین نقشبند (نقشبندیہ)
  17. سید میر علاء الدین عطار
  18. یعقوب بن عثمان بن محمود چرخی
  19. خواجہ احرار
  20. خواجہ محمد زاہد وخشی
  21. خواجہ درویش محمد
  22. خواجہ محمد بن درویش محمد امکنگی
  23. خواجہ باقی بللّٰہ
  24. مجدد الف ثانی شیخ الپنجاب سید احمد سرہندی فاروقی (مجددیہ)
  25. سید معصوم بن احمد سرہندی
  26. سید سیفالدین بن معصوم سرہندی
  27. محمد محسن دہلوی
  28. سید نور محمد بدایونی
  29. میرزا مزہر جان جانان علوی
  30. شاہ عبداللہ غلام علی بن عبداللطیف بتالوی دہلوی
  31. فخر الاولیاء ابوسعید بن صفی القدر بن عزیزالقدر بن محمدعیسی بن سیف الدین مجددی
  32. مولوی علی
  33. حاجی شاہ محمود
  34. قادر بخش
  35. توکل شاہ
  36. عبدالرحمن مرادآبادی
  37. عبدالنور علی گڑھکفنی سلہٹی
  38. علامہ شنگائرکڑی